روح خبیث
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بدروح، بدہم زاد، (مجازاً) وہ شخص جو کسی پر حاوی ہو اور اسے برے کاموں پر آمادہ کرے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بدروح، بدہم زاد، (مجازاً) وہ شخص جو کسی پر حاوی ہو اور اسے برے کاموں پر آمادہ کرے۔